نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اینٹی ائیرکرافٹ میزائل اور بھاری فوجی ساز و سامان دیا جانا شامل ہے۔
یہ تجویز شام میں روسی جنگی طیاروں سے مقابلے کے لئے باغیوں کی مدد کے ہدف سے پیش کی گئی ہے۔ امریکی کانگریس میں اس تجویز کا منظور ہونا، سینیٹ کی مسلح کمیٹی جان مکین کے لئے زبردست کامیابی سمجھی جاتی ہے۔
2011 سے شام میں بحران کے ...